Food Green inspector past paper part No.01of 2018,2019,2020,2021,2022,2023 of ppsc,nts, ots,pts
پاکستان کی پہلی ایروز
سپیس خاتون کون سی ہے.1
عروبہ
فریدی
۔قومی
اسمبلی کی پاکستانی پہلی خاتون سپیکر فہمیدہ مرزا تھی2
۔سحر
قریشی پاکستان کی پہلی خاتون ایئر سپیس خاتون تھی3
۔سمینہ
بیگ پاکستان کی پہلی خاتون تھی جس نے کے ٹو کی چوٹی کو سر کیا4
۔ملالہ
یوسف زئی پہلی پاکستان کی نوجوان خاتون ہیں جس نے 2014 میں5
نوبل انعام حاصل کیا
۔عارفہ
کریم پاکستان کی وہ واحد نوجوان خاتون ہیں جن کو صرف نو سال کی عمر میں6
کمپیوٹر
میں اعلی سرٹیفیکیٹ حاصل کیا
۔بیگم
رعنا لیاقت علی خان پاکستان کی پہلی سفیر خاتون تھیں۔7
۔عائشہ
ملک واحد خاتون پاکستانی ہیں جو سپریم کورٹ کی جسٹس ہیں۔8
۔محترمہ
بے نظیر بھٹو پاکستان کی واحد خاتون ہیں جو وزیراعظم تھیں9