Food Green inspector past paper part 2 of ppsc,nts, ots,pts

 

Food Green inspector past paper part 2  of ppsc,nts, ots,pts
Food Green inspector past paper part 2  of ppsc,nts, ots,pts


۔فاطمہ صغری وہ پہلی نوجوان خاتون تھی جس نے مسلم لیگ کا جھنڈا11


سول سیکٹریٹ پر لہرایا تھا۔


۔شکریہ خانم پاکستان کی پہلی خاتون پائلٹ تھیں12


۔مریم مختیار پاکستان ایئر فورس کی پہلی خاتون پائلٹ تھیں13


۔جو مائیکروسافٹ سرٹیفکیٹ کا سب سے کم عمر لڑکی عریشہ فاطمہ تھی۔14


. انڈیا نے کشمیر میں نیا ڈومیسائل کب متعارف کروایا.15

یکم اپریل2020


1526-1857. مغلیہ سلطنت کا دور کب سے کب تک رہا.16


مسجد وزیر خان کہاں واقع ہے.17                                                     

لاہور


- بادشاہی مسجد کو مغل شہنشاہ اورنگزیب عالمگیر نے 1671ء میں بنایا تھا .18


- مسجد کی تعمیر دو سال میں 1673ء تک مظفر حسین کی نگرانی میں مکمل ہوئی  .19


جسے "فدائی خان کوکا" بھی کہا جاتا ہے۔


. مسجد مہابت خان پشاور میں واقع ہےجسے 1630 میں پشاور کے گورنر نے مغل بادشاہ شاہ جہاں کے     .20


 دور میں تعمیر کیا تھا، اور 1898 میں اس کی تزئین و آرائش کی گئی تھی

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.