general Knowledge Food Green inspector past paper part 3 of ppsc,nts, ots,pts |
21۔فیصل
مسجد پاکستان کی سب سے بڑی مسجد ہے جو قومی دارالحکومت اسلام آباد میں واقع ہے۔
1986 میں مکمل ہونے والا،
اسے
ترکی کے ماہر تعمیرات ویدات دلوکے نے ڈیزائن کیا تھا۔
۔ٹھٹھہ
میں مغل بادشاہ کی مسجد22
تعمیر 1644 میں شروع
ہوئی اور مسجد محض تین سال میں یعنی 1647 میں مکمل ہوئی
اس
مسجد کو شاہجہان مسجد بھی کہا جاتا ہے
سپریم
کورٹ کے جج کی ریٹائرمنٹ کی عمر کتنی ہوتی ہے
.23
65 سال
۔پاکستان
کے پہلے چیف جسٹس کا نام سر عبدالرشید تھا24
۔پاکستان
کے سب سے طویل چیف جسٹس رہنے والے محمد علیم تھے25
۔پاکستان
کے کم عرصہ چیف جسٹس رہنے والے محمد شہاب الدین تھے26
۔رانا
بھگوان داس پاکستان کے پہلے اقلیتی چیف جسٹس تھے27
۔سپریم
کورٹ کے کل 17 چیف جسٹس ہوتے ہیں28
۔قاضی
فیض عیسی پاکستان کے 29ویں چیف جسٹس ہیں29
۔سپریم
کورٹ کے چیف جسٹس کا تعین صدر پاکستان کرتا ہے30