Keneral Knowledge Food Green inspector
past paper part 4 ppsc,nts, ots,pts
ہندوستان
کا پہلا وائسرا ہند کون تھا. 31
۔لارڈ کینی
۔ہندوستان کا آخری وائسرائے لارڈ ماؤنٹ بیٹن تھا32
۔جنرل
گورنر کا عہدوائسرے ہند 1858 کو تبدیل کیا گیا تھا33
۔جب
ہندوستان کی تقسیم ہوئی تو اس وقت وائسرا ہند34
لارڈ
ماؤنٹ بیٹن تھا۔
۔لاڑڈ
کرزن وائسرے ہند 1905-1899 تک رہ35
۔1905
میں جب بنگال کی تقسیم ہوئی تو اس وقت وائسرے ہند لارڈ کرزن تھا36
۔لارڈ
ماؤنٹ بیٹن سب سے مختصر ترین وائسرا ہند تھا37
۔لارڈ
ارون 1927 کو وائسرائے ہند بن کر آیا38
۔بنگال
انڈیا کے پہلے گورنر جنرل وارن ہیسٹنگز تھے۔39
۔لارڈ
ماؤنٹ بیٹن سے پہلے ہندوستان کے گورنر جنرل لارڈ ویول تھا40