general Knowledge Food Green inspector past paper part No.05 of ppsc,nts, ots,pts

  General Knowledge Food Green inspector

 past paper part 5 ppsc,nts, ots,pts
general Knowledge Food Green inspector past paper part No.05 of ppsc,nts, ots,pts
general Knowledge Food Green inspector past paper part No.05 of ppsc,nts, ots,pts


۔محمود غزنوی نے ہندوستان پر کس صدی میں حملہ کیا41


11 ویں صدی



۔محمود غزنوی کا تعلق افغانستان کے شہر غزنوی سے تھا
42


۔محمود غزنوی نے جب ہندوستان پر حملہ کیا تو اس وقت شاہی خاندان حکومت کرتا تھا43


محمود غزنوی نے ہندوستان پر 17 حملے کیے


۔محمود غزنوی نے ہندوستان پر سترواں حملہ 1027 میں کیا44


۔محمود غزنوی ہندوستان پر 1000 میں حملہ کیا45


۔محمود غزنوی نے ہندوستان کا سب سے بڑا مندر سومنات کا مندر46


1026میں توڑا۔


۔محمود غزنوی کو تاریخ میں بت شکن کے نام سے بھی جانا جاتا ہے47


۔محمود غزنوی نے نصیر الدین کا بادشاہ کو ملتان کا گورنر بنایا48


۔محمود غزنوی نے ملک ایاز کو لاہور کا گورنر بنایا49


۔البیرونی ہندوستان میں محمود غزنوی کے دور میں آئے50


Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.