General Knowledge Food Green inspector
past paper part 6 ppsc,nts, ots,pts
general Knowledge jobs test in urdu past paper part No.06 of ppsc,nts, ots,pts in Pakistan
۔سلطان
محمود غزنوی کی وفات 1196 کو ہوئی51
. پاکستان کا قومی پرندہ کون سا ہے. 52
چکور
۔
۔پاکستان
کا قومی پھول جسمین یعنی چنبیلی ہے53
۔پاکستان
کا قومی جانور مارخور ہے54
۔پاکستان
کا قومی درخت دیودار ہے55
۔پاکستان
کا قومی مشروب گنے کا جوس ہے56
۔پاکستان
کا قومی شاعر علامہ اقبال ہے57
۔پاکستان
کا قومی نعرہ اتحاد تنظیم اور یقین ہے58
.مجلس کس ملک کی پارلیمنٹ ہے59
ایران
۔کینسٹ
اسرائیل کی پارلیمنٹ ہے60