general Knowledge Food Green inspector past paper part No.09 of ppsc,nts, ots,pts

General Knowledge Food Green inspector

          past paper part 09 ppsc,nts, ots,pts  

general Knowledge Food Green inspector past paper part No.09 of ppsc,nts, ots,pts
general Knowledge Food Green inspector past paper part No.09 of ppsc,nts, ots,pts



۔پہلی جنگ عظیم کا آغاز 1914 میں ہوا81


۔پہلی جنگ عظیم ختم 1918 میں ہوئی82


۔پہلی جنگ عظم آرچ ڈیوک فرڈینینڈ کے قتل کی وجہ سے ہوئی83


۔پہلی جنگ عظیم میں مسٹرڈ گیس استعمال کیا گیا84


۔پہلی جنگ عظیم کی ابتدا جس ملک سے شروع ہوئی اس کا نام85


، آسٹریا ہنگری تھا ۔


۔خداداد خان وہ واحد شخص تھا جو پہلی جنگ عظیم میں ہندوستان کی طرف سے86


حصہ لے رہا تھا اور برطانیہ کا سب سے بڑا ملٹری ایوارڈ ملکہ وکٹری ایوارڈ سے نوازا گیا


۔پہلی جنگ عظیم میں ترکی نے جرمنی کا ساتھ دیا87


۔دوسری جنگ عظیم 1939 سے شروع ہوئی اور 1945 کو ختم ہوئی88


۔دوسری جنگ عظیم میں تقریبا 75 ملین لوگ ہلاک ہوئے89


۔دوسری جنگ عظیم میں پہلا ایٹمی بمب جاپان کے شہر ہیروشیما90


پر 6 اگست 1945 لٹل بوائے بم سے حملہ کیا گیا ۔


۔اس وقت چاپان کا وزیراعظم hideki tojo تھا



Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.