General knowledge test Preparation About Pakistan_Ex# 1.2 for all PPSC_FPSC_NTS_OTS_CTS_jobs
General_knowledge_test_Preparation_About_Pakistan_Ex# 1.3
1. کرپس تجاویز پیش کی گئی ۔
A. 1940 عیسوی
B. 1941 عیسوی
C. 1942 عیسوی
D. 1943 عیسوی
Ans.
( C )
2. قائد اعظم نے مسلمانوں کو نجات کا دن
منا نے کا مشورہ دیا۔
A. 1936 عیسوی
B. 1937 عیسوی
C. 1938 عیسوی
D. 1939 عیسوی
Ans.
( D )
3. پہلی جنگ عظیم کے دوران کتنے دو کی مارے
گئے ۔
A. 8 ملین سے زائد
B. 9 ملین سے زائد
C. 10 ملین سے زائد
D. 11 ملین سے زائد
Ans.
(
A )
4. پہلی جنگ عظیم میں کتنی قومیں شامل
تھیں۔
A.35
B. 40
C. 43
D. 32
Ans.
( D )
5. ورسیلز کے معاہدے پر دستخط ہوئے
A. مئی 1918 عیسوی میں
B. نومبر 1918 عیسوی میں
C. نومبر 1988 عیسوی میں
D. مارچ 1918 عیسوی میں
Ans.
( B
)
6. جا پان کے دو شہریوں پر ایٹم بم سے حملہ
ملک نے کیے۔
A. جرمنی
B. برطانیہ
C. امریکہ
D. ترکی
Ans.
( C )
7. برطا نوی حکومت نے کالج کی عمارت تعمیر
کرنے کے لیے کتنے ایکڑ زمین مہیا کی ۔
A. 75ایکڑ
B. 50 ایکڑ
C. 57 ایکڑ
D. 74 ایکڑ
Ans.
( D )
8. سر سید احمد خان نے بر صغیر کے مسلمانوں
کے لیے کس قسم کی اصلاحات متعارف کروائیں ۔
A. سماجی
B. ثقافتی
C. تعلیمی
D. مزہبی
Ans.
( C )
9. کتاب احمدیہ کس نے لکھی۔
A. علامہ اقبال
B. سر سید احمد خان
C. حیدر علی نے
D. احمد ندیم نے
Ans.
( B )
10. انجمن حما یت اسلام کے با نی تھے۔
A. علامہ اقبال
B. سر سید احمد خان
C. خلیفہ محمد حمید الدین
D. کو ئی نہیں
Ans.
( C )
11. خیر پور کے نواب نے 12000 کی رقم عطیہ
کی۔
A. اسلامیہ کالج
B. دارالعلوم دیو بند
C. سندھ مدرستہ الاسلام
D. کوئی نہیں
Ans.
( C )
12. مسلمان سر سید احمد خان کو اپنا ما نتے
ہیں۔
A. عظیم راہ نما
B. دشمن
C. نجات دہندہ
D. معلم
Ans.
( C )
13. آخری مغل حکمران تھا ۔
A. اکبر
B. بہادر شاہ ظفر
C. شاہ عالم
D. شاہ جہاں
Ans.
( B )
14. سردار عبد الرب نشتر اور ڈاکٹر
عبدالجبار کے تھے
A. اسلامیہ کالج پشاور
B. اسلامیہ کالج لاہور
C. دارالعلوم دیو بند
D. کو ہی نہیں
Ans.
( A )
15. ہکسر ایک چھوٹا سا قصبہ تھا ۔
A. بہار کا
B. کلکتہ کا
C. سورت کا
D. چنئی
Ans.
( A )