General knowledge_test_Preparation_About_Pakistan_Ex#_1.2_for_all_PPSC_FPSC_NTS_OTS_CTS_jobs_ |
1. آزادی کے وقت پاکستان کا حصہ تھا۔
A. پانچ سو ملین روپے
B. چھ سو پچاس ملین روپے
C. سات سو پچاس ملین روپے
D. آٹھ سو ملین روپے
Ans.
( C )
2. تقسیم کے وقت کشمیر کا حکمران تھا ۔
A. مہاراجہ ،ہری سنگھ
B. چودھری چند لال
C. سی ای گیبون
D. ایوب خان
Ans.
( A )
3. مشرقی پاکستان آوا مغربی پاکستان کے
درمیان ہندوستان کا علا قہ تھا
A. 2000km
B. 1565km
C. 1870km
D. 1750km
Ans.
( D )
4. سندھ طاس معاہدہ کب طے پایا۔
A. 1957
B. 1965
C. 1960
D. 1985
Ans.
(
C )
5. پاکستان میں صدراتی نظام کس نے اپنایا۔
A. ضیاء الحق
B. پرویز مشرف
C. ایوب خان
D. قائد اعظم
Ans.
(
C )
6. افغانستان میں خانہ جنگی کب شروع ہوئی۔
A. 1978
B. 1987
C. 1990
D. 2000
Ans.
( A )
7. امریکہ اور طالبان کے درمیان امن معاہدہ
طے پایا ۔
A. 2002
B. 2010
C. 2015
D. 2020
Ans.
( D
)
8. مشرقی پاکستان آزاد ریاست بنا۔
A. 16 Dec 1971
B. 20 may 1971
C. 20 march 1971
D. 20 July 1971
Ans.
( A )
9. آپریشن ضرب عضب شروع کیا گیا ۔
A.2009
B. 2008
C. 2014
D. 2010
Ans.
( C )
10. قرارداد مقاصد منظور کی گئی ۔
A. 1949
B. 1959
C. 1960
D. 1951
Ans.
( A )
11 ۔۔3 جون کا منصوبہ
پیش کیا گیا
A. 1948 عیسوی
B. 1951 عیسوی
C. 1955 عیسوی
D. 1947عیسوی
Ans.
( D. )
12. اقوام متحدہ نے کشمیر کا جائزہ لینے
کیلئے بھارت اور پاکستان کو اپنا نمائندہ بھیجا۔
A. 1948 عیسوی
B. 1951 عیسوی
C. 1957 عیسوی
D. 1947عیسوی
Ans.
( C )
13. پاکستان اقوام متحدہ کا رکن بنا
A. 1947عیسوی
B. 1951 عیسوی
C. 1957 عیسوی
D. 1948 عیسوی
Ans.
( A )
14. شملہ وفد کی قیادت کس نے کی۔
A. سر آغا خان
B.علامہ اقبال
C. قائد اعظم
D. سر سید احمد خان
Ans.
( A )
15. بر طانوی بادشاہ جارج پنجم نے ہندوستان
کا دورہ کیا۔
A. 1909
B. 1911
C. 1915
D. 1920
Ans.
( B )
16. دسمبر 1906 میں عیسوی میں محمڈن
ایجوکیشنل کانفرنس کا سالا نہ اجلاس کہاں منعقد ہوا۔
A. لاہور
B. بنگال
C. ڈھاکہ
D. دہلی
Ans.
( C )
17.چورا چوری کا واقعی پیش آیا ۔
A. 1902
B.1920
C. 1922
D. 1940
Ans.
(
C )
18. ہندوستان کو دارالحرب قرار دئیے جانے
کے بعد مسلمانوں کی اکثریت کہاں ہجرت کر گئی۔
A. ایران
B. ترکی
C. افغانستان
D. عرب
Ans.
( C )
19. پہلی گول میز کانفرنس کا نے منعقد کی۔
A. لارڈ آئرون
B. ریمسی میکڈونلڈ
C. آغا خان
D. قائد اعظم
Ans.
( A )
20. قائد اعظم نے مسلم لیگ کو کب دوبارہ
منظم کیا ۔
A. 1906
B. 1925
C. 1930
D. 1934
Ans.
( D )
21مسلم لیگ کا 1940 میں سالانہ اجلاس
منعقد ہوا۔
A. منٹو پارک لاہور
B. وسریگل لوج شملہ میں
C. اسلامیہ کالج پشاور میں
D. ان میں سے کوئی نہیں
Ans.
( A )
22. مسلم گرلز فیڈریشن کی با نی تھیں۔
A. فاطمہ جناح
B. بیگم شائستہ اکرام اللہ
C. فاطمہ صغریٰ
D. ان میں سے کوئی نہیں
Ans.
( B )
23. پاکستان کے پہلے وزیر اعظم تھے۔
A. لیاقت علی خان
B. ایف۔ سی چوہدری
C. قائد اعظم
D. سی۔ای گیبون
Ans.
( A )
24. مسلم لیگ قائم ہوئی۔
A. 1900 عیسوی
B. 1906عیسوی
C. 1910عیسوی
D. 1918 عیسوی
Ans.
( B )
25. انڈین نیشنل کانگریس 1885 میں شہر میں
قائم ہوئی ۔
A. دہلی
B. بمبئی
C. لاہور
D. کلکتہ
Ans.
( B )
26. بنگال کی تقسیم کو منسوخ کیا گیا ۔
A. 1900 عیسوی
B. 1906عیسوی
C. 1911عیسوی
D. 1917 عیسوی
Ans.
( C )
27. شملہ وفد سے ملاقات کی ۔
A. لارڈ کیننگ نے
B. لارڈ کرزن نے
C. لارڈ منٹو نے
D. لارڈ پین نے
Ans.
( C )
28. قرارداد پاکستان منظور کی گئی ۔
A. 1940عیسوی
B.1939 عیسوی
C.1942 عیسوی
D. 1941 عیسوی
Ans.
( A )
29. قائد اعظم نے اپنے چودہ نکات پیش کیے۔
A. عیسوی 1919
B. 1928 عیسوی
C. 1929 عیسوی
D. 1940 عیسوی
Ans.
( C )
30. پہلی گول میز کانفرنس منعقد ہوئی ۔
A. 1928 عیسوی
B. 1930 عیسوی
C. 1931 عیسوی
D. 1932 عیسوی
Ans.
( B )