General Knowledge about Pakistan For all Pakistan Jobs for PPSC NTS OTSand FPSC
General knowledge_about_Pakistan_for_Educator_jobs |
1.پاکستان کا مکمل نام بتائیے
A. اسلامی پاکستان
B. اسلامی جمہوریہ پاکستان
C. جمہوریہ پاکستان
D. امارات اسلامی پاکستان
Ans. اسلامی جمہوریہ پاکستان
2. پاکستان کے پہلے گورنر جنرل کون تھے۔
A. خواجہ ناظم الدین
B. لیاقت علی خان
C. چودھری رحمت علی
D. قائد اعظم
Ans. قائد اعظم
3.پاکستان کے پہلے وزیر اعظم کا نام کیا تھا۔
A. لیاقت علی خان
B. محمد علی بوہر
C. چودھری محمد علی
D. قائد اعظم
Ans. قائد اعظم
4. پاکستان کو سب سے پہلے کس ملک نے تسلیم کیا ۔
A. سعودی عرب
B. ایران
C. ترکی
D. عمان
Ans. ایران
5. پاکستان کا پرچم سب سے پہلے کس ملک میں لہرایا گیا۔
A. ایران
B. جاپان
C. سعودی عرب
D. فرانس
Ans. فرانس
6. پاکستان کا ٹوٹل رقبہ کتنے مربع کلومیٹر ہے ۔
A.
794,094
B.
799,099
C.
796,096
D.
790,090
Ans. 796,096
7. پاکستان کا پہلا دارالحکومت کونسا تھا۔
A. کراچی
B. لاہور
C. پشاور
D. اسلام آباد
Ans. کراچی
8.
پاکستان کے موجودہ دارالحکومت کا نام بتائیے ۔
A. لاہور
B. راولپنڈی
C. پشاور
D. اسلام آباد
Ans. اسلام آباد
9. پاکستان اقوام متحدہ کا رکن کب بنا۔
A. 24
۔1945اکتوبر
B. 29
۔1945اکتوبر
C. 11
۔1945اکتوبر
D. 07
۔1945اکتوبر
Ans.
24 ۔1945اکتوبر
10. پاکستان کا سب سے بڑا ملٹری ایوارڈ کونسا ہے ۔
A. ستارہ امتیاز
B. ہلال امتیاز
C. نشان حیدر
D. ستارہ جرات
Ans. ستارہ جرات
11. پاکستان کا سب سے بڑا سول ایوارڈ کونسا ہے ۔
A. ہلال پاکستان
B. نشان پاکستان
C. ستارہ پاکستان
D. نشان امتیاز
Ans. نشان پاکستان
12. یوم دفاع پاکستان کب منایا جاتا ہے۔
A. 14
اگست
B. 11
ستمبر
C. 25
دسمبر
D. 07 ستمبر
Ans. 07 ستمبر
13. مارچ 23 کو پاکستان میں کونسا دن منایا جاتا ہے
A. یوم پاکستان
B. یوم جشن
C. یوم قرار داد پاکستان
D. یوم آزادی
Ans. یوم قرار داد پاکستان
14. پاکستان بحریہ کا دن کب منایا جاتا ہے ۔
A. 1 اکتوبر
B. 2 اکتوبر
C. 4 اکتوبر
D. 8 اکتوبر
Ans. 8 اکتوبر
15. پاکستان فضائیہ کا دن کب منایا جاتا ہے ۔
A. 7اکتوبر
B. 14اکتوبر
C. 17
اکتوبر
D. 21
اکتوبر
16. یوم یکجہتی کشمیر کب منا یا جاتا ہے ۔
A. 1جنوری
B. 31
جنوری
C. 5فروری
D. 17
فروری
Ans. 5فروری
17. آبادی لحاظ سے پاکستان کا سب سے بڑا صوبہ کونسا ہے
A. بلوچستان
B. پنجاب
C. سندھ
D. خیبرپختونخوا
Ans. پنجاب
18. رقبے کے اعتبار سے پاکستان کا سب سے بڑا صوبہ کونسا ہے ۔
A. سندھ
B. خیبرپختونخوا
C. پنجاب
D. بلوچستان
Ans. بلوچستان
19.پاکستان کے خلائی تحقیقاتی ادارے کا نام کیا ہے ۔
A. نیشنل اسپیس
B. سیپکو
C. سپارکو
D. ناسا
Ans. سپارکو
20. پاکستان نے ایٹمی دھماکے کب کیے۔
A. 11
مئی 1998
B. 28
مئی 1998
C .
19 مئی 1998
D. 21
مئی 1998
Ans.
28 مئی 1998
21.پاکستان جس دن ایٹمی طاقت بنا اس دن کو کہا جا تا ہے
A. یوم تکبیر
B. یوم فتح
C. یوم جشن
D. یوم مبارک
Ans. یوم تکبیر
A. سادھ بیلا
B. چھانگا مانگا
C. رن کچھ
D. کوئی نہیں
Ans. چھانگا مانگا
23. پاکستا ن کا سب سے بلند ترین مقام کونسا ہے
A. نانگا پربت
B. کوہ ہمالیہ
C. کوہ قراقرم
D. کے-ٹو
Ans. کے-ٹو
24. پاکستان کی سب سے بلند ترین عمارت کونسی ہے
A. سنٹورس مال
B. بحر آئی کون ٹاور
C. دوبئی ٹاور
D. مینار پاکستان
Ans. بحر آئی کون ٹاور
25. پاکستان کا سب سے بڑا دریا کونسا ہے
A. دریائے سندھ
B. دریائے جہلم
C. دریائے چناب
D. دریائے راوی
Ans. دریائے سندھ
26. پاکستان کا پہلا آئین کب منظور کیا گیا ہے
A. 1956
B. 1958
C. 1961
D. 1973
Ans. 1956
27. پاکستان کا موجودہ آیئن کونسا ہے
A. 1956
B. 1958
C. 1961
D. 1973
Ans. 1973
28. بنگلہ دیش پاکستان سے کب جدا ہوا۔
A. 1960
B. 1965
C. 1969
D. 1971
Ans. 1971
29. پاکستان کے پہلے اور واحد نائب صدر کا نام کیا ہے
A. ذوالفقار علی بھٹو
B. نواز شریف
C. وسیم سجاد
D. نورالامین
Ans. نورالامین
A. لاہور
B. کراچی
C. فیصل آباد
D. راولپنڈی
Ans. کراچی