Kisan card eligebility registration for 2024
online apply criteria
سوال : کسان کارڈ کے لیے اپلائی کرنے کا طریقہ کار کیا
ہے؟
جواب :
میسجwrite میںspace>pkc« شناختی کارڈ
نمبر لکھ کر 8070 پر SMS کریں
سوال : کسان کارڈ کے لیے زمین کی اہلیت کا معیار کیا
ہے؟
جواب:
ایک ایکڑ سے زیادہ اور 12۔5 ایکڑ سے کم زرعی اراضی کے مالک کان کسان کارڈ کے لیے اہل ہوں گے مزید برآں زرعی
اراضی ریکارڈ سینٹر سے تصدیق شدہ کاشتکار ہی اہل ہوں گے
1. سکیم کی اہلیت کے لیے موبائل سم کارڈ
درخواست گزار کے شناختی کارڈ نمبر پر رجسٹرڈ ہونا ضروری ہے
2. ایسے کاشتکار جن کا شناختی کارڈ ایکسپائر
ہو چکا ہے وہ شناختی کارڈ کی تجدید کروا کر اپلائی کریں
3. وزیراعلی پنجاب کسان کارڈ کے حصول کے لیے راضی ریکارڈ سینٹر سے اپنی زمین کا ریکارڈ ٹھیک کروا کر 24 گھنٹے کے دوران
دوبارہ
<space>pkc> شناختی نمبر کارڈ لکھ کر8070پر SMS کریں
سوال: کسان کارڈ کہاں سے ملے گا؟
جواب:
کسان کارڈ بینک آف پنجاب(BOP) کی برانچ سے موصول ہوگا جس کی پیشگی اطلاع
بذریعہ SMS کر دی جائے گی
سوال: کسان کارڈ کب سے ملنا شروع ہوں
گے؟
جواب:
تمام کسان جو اہلیت کے معیار پر پورا اتریں گے ان کو 14 اگست سے کسان کارڈ کا
ملنا شروع ہو جائیں گے