Livestock Farming card issue loan govt scheme by CM of Punjab Maryam Nawaz Shareef |
10 ارب روپے سے زائد
کی خطیر رقم مختص
منصوبہ
- 5 سے 10 کٹڑے اور بچھڑے رکھنے والے لائیو سٹاک فارمرز کے لیے بلا سود قرض کی فراہمی
- ونڈا ، سائیلج اور منرل مکسچر کی خریداری کے لیے 135000سے لے کر 270000 تک آسان قرض کا حصول
- اس سکیم سے 80 ہزار لائیو سٹاک فارمرز استفادہ حاصل کر سکیں گے۔
- قرضہ حاصل کرنے والے لائیو سٹاک فارمرز کی دہلیز پر مفت ٹیگینگ ، ویکسی نیشن اور اعلیٰ نسل کے جانور کی نسل کشی کی مفت فراہمی
Online Apply
livestock.punjab.gov.pk
Kia ye Sach hai ?
ReplyDelete