Livestock Loan card issue loan govt scheme by CM of Punjab Maryam Nawaz Shareef

Live stock card issue loan govt scheme  by CM of Punjab Maryam Nawaz Shareef
Livestock Farming  card issue loan govt scheme  by CM of Punjab Maryam Nawaz Shareef


10  ارب روپے  سے زائد  کی خطیر رقم مختص 

منصوبہ

  •  5 سے 10 کٹڑے اور بچھڑے رکھنے والے لائیو سٹاک فارمرز کے لیے بلا سود قرض کی فراہمی
  • ونڈا ، سائیلج اور منرل مکسچر کی خریداری کے لیے 135000سے لے کر 270000 تک آسان قرض  کا حصول
  • اس سکیم سے 80 ہزار لائیو سٹاک فارمرز استفادہ حاصل کر سکیں گے۔
  • قرضہ حاصل  کرنے والے لائیو سٹاک فارمرز کی دہلیز پر مفت ٹیگینگ ، ویکسی نیشن  اور اعلیٰ نسل کے جانور کی نسل کشی کی مفت فراہمی

Online Apply 
livestock.punjab.gov.pk

Post a Comment

1 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.